Share to:
INGREDIENTS:
Rice - 1/2 Kg
(چاول)
(چاول)
Clarified Butter - 2 Tbsp (Spoonful)
(گھی)
(گھی)
Black Cardamom - 1
(بڑی الاۂچی)
(بڑی الاۂچی)
Cinnamon - 1 stick
(دار چینی)
(دار چینی)
Green Cardamom - 2
(چھوٹی الاۂچی)
(چھوٹی الاۂچی)
Bay Leaf - 1 leaf (big size)
(تیز پات)
(تیز پات)
Caraway Seed - 2 pinch (not necessary) (کالا زیرہ)
Clove - 3
(لونگ)
(لونگ)
Whole Black Pepper - 3
(کالی مرچ)
(کالی مرچ)
Water As Required
(پانی)
(پانی)
Kewra Essence - 3 to 4 drops
(کیوڑا ایسنس)
(کیوڑا ایسنس)
Food Colour - 1/4 tsp
(فوڈ کلر)
(فوڈ کلر)
PRE-PREPARATION PROCESS:
1) Wash and Soak rice for 30 mins.
چاول کو دھو کر آدھا گھنٹا بھیگو دیں
چاول کو دھو کر آدھا گھنٹا بھیگو دیں
PREPARATION PROCESS: (Step by Step)
1) Take a pot. Add spoonful clarified butter.
ایک پتیلی لیں۔ اس میں دو کھانے کا چمچ بھر کر گھی ڈالیں
2) When clarified butter heat up, add whole spices (cinnamon, black cardamom, clove, green cardamom, black pepper, bay leaf, caraway seed )
جب گھی گرم ہو جاۓ تو اس میں اوپر بتاۓ گۓ سارے کھڑے گرم مصالحے ڈالیں
جب گھی گرم ہو جاۓ تو اس میں اوپر بتاۓ گۓ سارے کھڑے گرم مصالحے ڈالیں
3) Wait till scent began to come, add soaked rice and fry for 1 min.
جب ثابت گرم مصالحہ کرکھڑانے کی خوشبو آنے لگے تو چاول ڈال دیں اور اسے ایک منٹ تک فرائی کریں
جب ثابت گرم مصالحہ کرکھڑانے کی خوشبو آنے لگے تو چاول ڈال دیں اور اسے ایک منٹ تک فرائی کریں
4) Add water above 1 inch from rice level. Let it be boil.
اس کے بعد چاول کی سطح سے ایک انچ اوپر تک پانی ڈالیں۔ پھر ابال آنے دیں
اس کے بعد چاول کی سطح سے ایک انچ اوپر تک پانی ڈالیں۔ پھر ابال آنے دیں
5)Cook rice on medium. Don't run rice paddle too much. (rice would be broken)
چاول کو دھیمی آنچ پر پکائے۔ خیال رہے چاول کو زیادہ چلانے سے گریز کرے، چاول ٹوٹ جاتے ہے
چاول کو دھیمی آنچ پر پکائے۔ خیال رہے چاول کو زیادہ چلانے سے گریز کرے، چاول ٹوٹ جاتے ہے
6) Add kewra essence when water is about to dry. Mix slightly well.
جب پانی سوکھنے لگے تو کھیوڑا ایسنس ڈالیں۔ اور پھر ہلکا سا مکس کرے
جب پانی سوکھنے لگے تو کھیوڑا ایسنس ڈالیں۔ اور پھر ہلکا سا مکس کرے
7) Sprinkle food colour on top of the rice and then keep covered pot on griddle. Steam on low flame for 4 to 5 minutes.
اس کے بعد تھوڑا سا فوڈ کلر چاول کے اوپر چھڑک دیں۔ پتیلی کو ڈھک کر توے پر چڑھا دے۔ پھر اس کو چار سے پانج منٹ دم پر رکھیں
اس کے بعد تھوڑا سا فوڈ کلر چاول کے اوپر چھڑک دیں۔ پتیلی کو ڈھک کر توے پر چڑھا دے۔ پھر اس کو چار سے پانج منٹ دم پر رکھیں
8) Mix a bit, so that coloured and white rice become mixed. Coloured Pulao is ready.
چاول کو ہلکا سا مکس کرے۔ کلر والا پلاؤ تیار ہے
چاول کو ہلکا سا مکس کرے۔ کلر والا پلاؤ تیار ہے
9) Serve with Salad, Rait or any meat curry.
سلاد، رائتہ یا کسی بھی گوشت کے سالن کے ساتھ سرو کریں
0 Comments